اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آصف علی زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی

اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دیدیا۔

آصف زرداری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا۔

واضح رہے کہ آصف علی زرداری مارچ میں ملک کے 14 ویں صدر منتخب ہوئے تھے، وہ اس سے قبل 2008 سے 2013 تک بھی ملک کے صدر رہ چکے ہیں، انکے پچھلے 2 صدارت میں 18 ویں آئینی ترمیم منظور کی گئی تھی، جسکے تحت صدر کو حاصل زیادہ تر اختیارات وزیراعظم اور پارلیمان کو منتقل کردیے گئے تھے۔

urdu news today