اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج

اسلام آباد، شاہراہ دستور پر سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے نے خود کو زنجیروں کے ذریعے کھمبے سے باندھ کر احتجاج کیا۔

تفصیلات کے مطابق مظاہرین کا کہنا ہے کہ 2 بھائیوں کو 2005ء اور 2006ء میں قتل کیا گیا جسکی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی، والدہ نے کہا کہ آج بے بس ہوکر سپریم کورٹ کے باہر خود کو زنجیروں میں باندھ دیا ہے۔

مقتولین کے بھائی نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں نے میرے 2 بھائیوں کو قتل کیا۔

urdu news today