اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گھریلوملازمہ پرتشدد کرنے والی سول جج کی اہلیہ گرفتار نہ ہوسکی

اسلام آباد پولیس ملازمہ پر تشددکرنے کی ملزمہ سول جج کی اہلیہ تک پہنچنے میںابھی تک ناکام ہے ، سول جج کے والد نے وفاقی پولیس سے رابطہ کیا ۔

پولیس نے بتایا ہے کہ سول جج کی اہلیہ تک پہنچنے میں تاحال ناکام ہے ، سول جج کے والد نے وفاقی پولیس سے رابطہ کر لیا ، پولیس نے بتایا کہ سول جج کے والد نے آج شام تک معاملات نمٹانے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سول اہلیہ کیجانب سے ابھی تک ضمانت نہیں کرائی گئی ، پولیس حکام کیجانب سے سول جج کے اسلام آباد والے گھر کے باہر اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں ۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سول جج کی اہلیہ کیطرف سے ابھی تک ضمانت نہیں کرائی گئی ، پولیس حکام نے سول کے جج کے اسلام آباد والے ہاؤس کے باہر اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں ۔