اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لنکن پریمئیر لیگ کا افتتاحی میچ ،کل بابراعظم اور شعیب ملک کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

لنکا پر یمیئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا افتتاحی میچ کل بابر اعظم کی کولمبو اسٹرائیکرز اور شعیب ملک کی جفناکنگز کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

ایونٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سمیت 14 پاکستانی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے ،ٹورنامنٹ 30 جولائی سے 20 اگست تک کھیلاجائے گا، بابر اعظم کی کولمبو اسٹرائیکرز میں نسیم شاہ ، افتخار احمد ، محمد نواز اور امام الحق بھی شامل ہیں ، جفاکنگز کیجانب سے شعیب ملک کر رہے ہیں۔

پاکستا ن کے دیگر کھلاڑیوں میں سرفراز احمد ، شاہ نواز دھانی ، حسن علی ، آصف علی ، فخر زمان ، محمد حسنین، عامر جمال بھی لنکا پر یمیئر لیگ کھیلیں گے۔ واضح رہے کہ جفنا کنگز کو ابتدائی تینوں ایڈیشن جیتنے کا اعزاز حاصل ہے ۔

لنکن پریمئیر لیگ ( ایل پی ایل ) کا چوتھا ایڈیشن کل سے کو لمبو میں شروع ہو گا ۔

ایکسپریس نیوز کیمطابق لنکا پر یمیئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا افتتاحی میچ کل بابر اعظم کی کولمبو اسٹرائیکرز اور شعیب ملک کی جفناکنگز کے درمیان کھیلا جائے گا ۔