اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کراچی سول ہسپتال میں لاکھوں روپے مالیت کی مشینیں چوری

کراچی سول ہسپتال میں چور لاکھوں روپے کی مشینیں چرا کر فرار ہو گئے۔

ہسپتال انتظامیہ کیمطابق چور نیورولوجی کی اوپی ڈی سے لاکھوں روپے مالیت کی مشینیں چرا کر لے گئے۔

ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا ، محرم الحرام کی مناسبت سے دو روزہ سرکاری چھٹیوں کی وجہ سے سرکاری ہسپتال میں او پی ڈی بند تھی ۔

کراچی میں سی ٹی ڈی کا افسر گھی کی گاڑی چھیننے میں ملوث

آج او پی ڈی کھلنے پر سامان غائب ہونے کی اطلاع ملی ۔

ہسپتال انتظامیہ کیمطابق پوری سکیورٹی کو طلب کرلیا گیا ہے اور اس حوالے سے ان سے معلومات لی جا رہی ہیں ۔