اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہندوانتہاپسندوں نے مسجد کوآگ لگانے کے بعد امام مسجد کو شہید کردیا

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد کوآگ لگانے کے بعد امام مسجد کو شہید کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوانتہا پسند ہجوم نے ریاست ہریانہ کے شہرگروگرام کی مسجد پرآدھی رات کو دھاوابول دیا۔ بلوائیوں نے مسجد میں توڑپھوڑ کی اورمسجد کو آگ لگا دی۔

سویڈن اور ڈنمارک میں ایک بارپھر قرآن پاک کی توہین

ہندوانتہا پسندوں نے مسجد کو بچانے کی کوشش کرنے والےامام مسجد سمیت دوافراد پرفائرنگ کردی جس کے نتیجےمیں امام مسجد شہید ہوگئے۔

گروگرام کےمختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔امام مسجد کو شہید کرنے والے کسی شخص کو گرفتارنہیں کیا گیا ہے۔