اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کیلئے الگ الگ ٹیمیں بنائی گئی: پرویزخٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کیلئے الگ الگ ٹیمیں بنائی گئی تھیں۔

نومئی واقعات سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ جس وقت ہماری حکومت ختم ہوئی توڑ پھوڑ کا منصوبہ بنایا گیا ، اس حوالے سے نوجوانوں سے حلف بھی لے لیا گیا تاکہ ایک فورس تیار ہوجائے ۔

نومئی جلاؤ گھیراؤ کیس: تحریک انصاف کے 21 کارکنوں کی عبوری ضمانتیں منظور

فوجی تنصیبات پر حملوں کیلئے خیبر پختونخوا میں بنائی گئی ٹیم میں مراد سعید اور علی امین گنڈا پور شامل تھے ۔

پرویز خٹک نے مزید کہا کہ دھرنوں اور جیل بھرو تحریک کا مقصد لاٹھی چارج اور جیلوں میں ڈالنے کا خوف ختم کرنا تھا ، فوج کیخلاف ایسا حملہ ملک کی توہین ہے ۔