اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پیوٹن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

روسی صدر ولاد میر پیوٹن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ، پوٹن اگلے ماہ ہندوستان میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شریک نہیں کریں گے ،واضح رہے کہ نو اور دس ستمبرکو جی ٹوینٹی اجلاس انڈیا میں ہورہا ہے ۔

اس بارے میں حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولاد یمیر پوٹن آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ۔

ترجمان کے مطابق فی الحال پیوٹن سفر کا ارادہ رکھتے ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے کوئی پلان ترتیب نہیں دیا ہے ، کیونکہ وہ خصوصی فوجی آپریشن تھا ۔

جو روسی فوج کے خلاف ہتھیار اٹھائے گا اسے سزا دی جائے گی:صدرپیوٹن

پیوٹن 2022 کے بعد سے بیرون ملک کے دورے پ رکم ہی روانہ ہوئے ہیں ، پیوٹن گزشتہ سال گروپ کے سربراہی اجلاس کیلئے انڈونیشیا گئے تھے ۔

اس ہفتے جنوبی افریقہ میں ہر کس سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کی اور اسکے بجائے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی،پیوٹن نے طیارے کے حادثے کے بعد پریگوزن کے اہل خانہ تعز یت کی ۔