اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آزاد کشمیر کے شہریوں نےکھمبے اور گرڈ اسٹیشن ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلوں پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ایسے میں آزاد کشمیر کے شہریوں نے انوکھا مطالبہ کر دیا ہے ۔

آزاد کشمیر کے شہریوں کا کہنا تھا کہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے ، اس کے شہریوں پر ایسے ٹیکسز نہیں لگائے جا سکتے ہیں ۔

راولاکوٹ کا نواحی گاؤں دریک کے شہریوں محکمہ برقیات کو درخواست دی ہے جس میں انہوں اپنے علاقے سے بجلی کی تمام تنصیبات ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

بجلی 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

راولاکوٹ کے نواحی گاؤں دریک کے شہریوں محکمہ برقیات کو درخواست دی ہے جس میں انہوں اپنے علاقے سے بجلی کی تمام تنصیبات ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے ، انہوں نے اپنی درخواست میں کہا کہ ان تنصیات کا بیالیس برس کا کرایہ بھی دیا جائے ۔

انہوں نے اپنی درخواست میں کہا کہ ان تنصیبات کا بیالیس برس کرایہ بھی دیا جائے ، بجلی کے میٹر ہم نے خود خرید کر لگائے ہیں ۔