اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شاہین آفریدی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹس حاصل کریں گے:ویون رچرڈز

ویسٹ انڈیز کے سابقکپتان اور لیجنڈری کرکٹر سرویون رچرڈز نے شاہین شاہ آفریدی سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ و ہ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کریں گے ۔

آئی سی سی نے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ویسٹ انڈیز کے سابق بیٹرویوین رچرڈز نے شاہین شاہ آفریدی کو ورلڈکپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلرز قرار دیا ۔

شاہین آفریدی کا بڑا کارنامہ ، ایک اوور میں 4 شکار

سرویون رچرڈزکا کہنا تھا کہ ورلڈکپ میں شاہین شاہ آفریدی سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کریں گے، میں نے شاہین آفریدی کو کھیلتے دیکھا ہے ۔

سرویون رچرڈز کا کہنا تھا کہ میں نے پی ایس ایل کے دور ان شاہین آفریدی کیساتھ وقت گزارا، انہیں بہت آگے بڑھتے ہوئے دیکھا ہے ، وہ ایک پرعزم کھلاڑی ہیں ۔