اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستانی خاتون کو ہ پیما نے 8 ہزار 163 میٹر مناسلو چوٹی سرکر لی

پاکستانی خاتون کو ہ پیما نائلہ کیانی نے 8 ہزار 163 میٹر مناسلو چوٹی سرکر لی ۔

تفصیلات کے مطابق نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند 9 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما ہیں ۔

نائلہ کیانی کا مشن 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں سر کرنے کا ہے ، کوہ پیما نائلہ کیانی مناسلو سمیت اب تک براڈ پیک ، انپورنا، لوہٹسے، گشر بروم 1، گشر بروم II نانگا پربتاور ماؤنٹ ایورسٹ سر کر چکی ہیں ۔

مزید یہ کہ نائلہ کیانی کو مئی میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے پر ستارہ امتیاز بھی دیا گیا۔