اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اشتعال انگیز تقاریرکا کیس:مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف طلب

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے (ن) لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی اشتعال انگیز تقاریرکرنے کے کیس میں 30 ستمبر کو طلب کر لیا ۔

مریم اورنگ زیب اور میاں جاوید لطیف کیخلاف کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان کی عدالت نے پولیس کی جانب سے مقدمہ سےدہشتگردی کی دفعات ختم کرنے پر اعتراض لگایا تھا۔

ملزمہ مریم اورنگ زیب اور جاوید لطیف پر تھانہ گرین ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے ۔

پولیس نےسوشل میڈیا پر لائیو خودکشی کی کوشش ناکام بنادی