اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انجیکشن کمپنی پورے پاکستان کو خرید سکتی ہے:نگران وزیر صحت

نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید انور نے کہا ہے کہ انجیکشن سے بینائی کھونے والے ابتدائی طور 68 مریض تھے اب 73 ہو گئے ہیں، انجیکشن کمپنی اتنی بڑی ہے کہ پورے پاکستان کو خرید سکتی ہے ،ہم کسی کو نہیں چھوڑ رہے ۔

نگران وزیر صحت کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ انکوائری کر رہےہیں ، 3 ملزم گرفتار کئے ہیں ، ہمارے اوپر بہت پریشر ہے ، ہم پر ، میڈیا، عوام اور کمپنی تینوں کا پریشر ہے ۔

آشوب چشم : 24 گھنٹوں میں 10 ہزار 296 نئے افراد متاثر

نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ پورے پنجاب میں غیر معیاری انجیکشن فروخت ہو رہے تھے،آج میٹنگ میں اہم فیصلے کئے جائیں گے ،انصاف کے تمام تقاظے پورے کریں گے ، انجیکشن سکینڈل کی تحقیقات جا ری ہیں ، تحقیقات مکمل ہونے حقائق عوام کے سامنے لائیں گے ۔