اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سگی بھانجی کیساتھ کورٹ میرج کرنیوالاماموں گرفتار

سگی بھانجی کیساتھ کورٹ میرج کرنے والے شخص کوپولیس نے گرفتار کرلیا ۔

پولیس کے مطابق ماموں نے اپنی سگی بھانجی کو گھر سے بھگا کر کورٹ میرج کی ، جسکی شکایت پر لڑکی کے ماموں کو تھانہ گومل یونیورسٹی پولیس نے گرفتار کرلیا ۔

مقدمہ کے مطابق 40 سالہ رشید نامی شخص نے اپنی سگی بھانجی شازیہ بی بی کیساتھ کورٹ میں نکاح کیا۔

شاہ محمود قریشی نے جیل ٹرائل کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

لڑکی کی عمر 17، 18 برس ہے جوکہ 21 ستمبر سے اپنے گھر سے لاپتا تھی ۔

پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔