اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

استحکام پاکستان نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی

استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی) کو بڑی کامیابی تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل۔

غلام سرور خان نے سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور مرکزی صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

سابق ایم این اےپی ٹی آئی ارباب شیربجلی چوری میں ملوث نکلے

ملاقات میں سینیر رہنما آئی پی پی عون چوہدری بھی موجودتھے۔جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے غلام سرور خان کا آئی پی پی میں شمولیت پر خیر مقدم کیا۔

غلام سرور خان کا جہانگیر ترین اور علیم خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہارکیا۔