اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شہباز شریف اورحمزہ شہباز احتساب عدالت طلب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو احتساب عدالت نے طلب کر لیا ہے۔

لاہور، عدالت احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف کو طلب کر لیا۔

عدالت نے دونوں (ن) لیگی رہنماؤں کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں 29 نومبر کو طلب کیا ہے، سپریم کورٹ کے حکم کے بعد نیب لاہور نے ریفرنس واپس عدالت میں جمع کروایا تھا۔

مریم نوازکو شوگر ملز کیس میں سپریم کورٹ سےبڑا ریلیف مل گیا

عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت کرتے ہوئے طلبی کا نوٹس جاری کیا، نیب ترامیم آرڈننس کی روشنی میں یہ ریفرنس نیب لاہور کو واپس ارسال ہوا تھا۔