اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حکومت کا 10 ہزار طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے 10 ہزار طلبہ کو سبسڈی پر الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ مصنوعی بارش کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

حکومت پنجاب کے نوکریوں سے متعلق نئے قوانین

اس کے علاوہ جمعہ اور ہفتہ کو سرکاری اسکولوں میں چھٹی کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ آج بھی لاہور اسموگ کے باعث دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست رہا۔