اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,285FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فیض آباد دھرنا کیس: پنجاب اور اسلام آباد کی بیوروکریسی طلب

اسلام آباد: فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے پنجاب اور اسلام آباد کی بیوروکریسی کو طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن 2017 ء میں تعینات آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز اور سی سی پی او راولپنڈی اسرارعباسی کو 27 نومبر کو طلب کیا ہے۔

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:سماعت کا تفصیلی فیصلہ جاری

ذرائع کے مطابق دونوں افسران سے ٹی ایل پی دھرنے سے متعلق سوالات کیے جائیں گے۔

دھرنا کمیشن کے سربراہ اختر علی شاہ کی منظوری سے دونوں افسران کو نوٹسز بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔
دھرنا کمیشن کےارکان اخترعلی شاہ، طاہرعالم اور خوشحال خان ان افسران سے سوالات کریں گے، دھرنا کمیشن کے ارکان اختر علی شاہ، طاہر عالم اور خوشحال خان ان افسران سے سوالات کریں گے۔