اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,285FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اسکول بس کھائی میں جا گری، 1 بچی جاں بحق جبکہ متعدزخمی

شاہدرہ میں اسکول بس کھائی میں گر گئی جسکے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ متعدد لوگ زخمی ہوگئے۔

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت کے قریبی علاقے شاہدرہ میں اسکول بس کھائی میں گر گئی ،حادثے میں ایک بچی موقع پر جاںبحق ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شاہدرہ میں شیخوپورہ سے آئی اسکول کے بچوں کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے، پکنک کیلئے آئے بچوں کی تعداد 39 کے قریب ہے، حادثے میں 15 بچے زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔

کراچی: شاپنگ مال میں آتشزدگی، 11 افرادجاں بحق، درجنوں دکانیں جل گئیں 

پولیس نے بتایا ہے کہ ڈرائیور پہاڑی کے پاس گاڑی اسٹارٹ کرکے سائیڈ پر کھڑا تھا کہ گاڑی آگے چل پڑی اور کھائی سے نیچے جاگری۔