اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

ہفتے کے تیسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 13 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

ڈالر کی قیمت 285 روپے 52 پیسے سے کم ہو کر 285 روپے 39 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

 روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا

آج صبح کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے60 پیسے پرٹریڈ رہا تھا۔