اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا: کابینہ کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنےکی منظوری دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ٹرائل بھی احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں کرے گی

۔جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے وزارت قانون کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔

عدالت نے سائفر کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دیدیا

نیب کی ٹیم 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات تقریباً مکمل کرچکی ہے اور اس کا ریفرنس جلد دائر کیا جائے گا۔