اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نوازشریف کی بریت پر مریم نواز کا رد عمل بھی آ گیا

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی قائد نوازشریف کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر ردعمل دے دیا۔

ٹویٹرپر جاری پیغام میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب انسان ظلم سہنے کے باوجود اپنے معاملات اللّہ تعالیٰ کے سپرد کر دیتا ہے تو وہ پوری دنیا کے سامنے انسان کو کس طرح سُرخرو کرتا ہے، یہ اس کی ایک مثال ہے ! شکر الحمدُللّہ !

سابق وزیراعظم نوازشریف کو ایون فیلڈ ریفرنس سے بری کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے سنایا۔

نوازشریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری، 10 سال کی قید ختم