اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 6 دسمبر تک توسیع کر دی گئی۔

القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔

اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کی گاڑی کاگھیراؤ، شدید نعرے بازی

سماعت کے لئے چیئرمین پی ٹی آئی، اہلیہ بشریٰ بی بی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے بشری بی بی کی دونوں کیسوں میں عبوری ضمانت میں 6 دسمبر تک توسیع کردی گئی۔