اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سابق وزیر اعلیٰ عبد القدوس بزنجو پیپلزپارٹی میںشامل

عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ جلد آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری  سے ملاقات کروں گا۔

سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کل مصروفیت کے باعث جلسے (یوم تاسیس) میں شرکت نہیں کرسکوں گا۔

خیال رہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے زیادہ تر رہنما دیگر جماعتوں میں شامل ہو چکے ہیں۔

پیپلزپارٹی سے انتخابات میں تلخی نہیں چاہتے، فضل الرحمان

گزشتہ دنوںباپ پارٹی کے مرکزی رہنما جام کمال سمیت کئی رہنماؤں نے ن لیگ میں شمولیت اختیارکی ہے۔