اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

قومی کرکٹ ٹیم آج دورہ آسٹریلیا کے لیےروانہ ہوگی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 14 دسمبر سے ہوگا۔

خبروں کے مطابق پہلا ٹیسٹ پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم شان مسعود کی قیادت میں آج رات آسٹریلیا روانہ ہوگی۔

پاکستان ٹیم 6 دسمبر کو کینبرا میں پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 روزہ میچ سے دورے کا آغاز کرے گی۔

تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔

آسٹریلیا کے دورہ سے انکار، حارث رؤف کے لیے بورڈ کا فیصلہ آ گیا

26 دسمبر باکسنگ ڈے ٹیسٹ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ آخری ٹیسٹ 3 جنوری سے سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کے تینوں میچز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا حصہ ہوں گے۔