اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

باپ نے بیوی و بچوں کو زہر دیکر اپنی بھی جان لے لی

فیصل آباد، باپ نے مبینہ طور پر 3 بچوں اور بیوی کے کھانے میں زہر ملایا اور اپنی بھی جان لے لی۔

دنیا نیوز کے مطابق 5 افراد کے قتل کا دل سوز واقعہ فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں پیش آیا جہاں باپ نے اپنا سارا خاندان قتل کر دیا۔

تین بچوں اور اہلیہ کے کھانے میں کانپتے ہاتھوں سے زہرملایا اور خود بھی وہی کھالیا، ایک ہی گھر میں 5 اموات پر علاقے میں کہرام مچ گیا۔

تہرے قتل کے ملزمان کو عمر قید کی سزا

خود کشی کرنیوالے طاہر پرویز کی جیب سے خط برآمد ہوا جس میں اس نے اپنے بچوں اور اہلیہ کو اپنے ہاتھوں مارنے کی وجہ قرض کا بوجھ اور خراب مالی حالات کو قرار دیا۔