اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

کراچی، انٹربینک میں امریکی ڈالر 20 پیسے سستا ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کے ریٹ میں کمی دیکھنے میں آئی جسکے بعد ڈالر 284 روپے 97

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔

سٹاک مارکیٹ میں 983 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 61 ہزار 515 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔