اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آشنا کیساتھ مل کر بیوی نے شوہر کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے

اوکاڑہ: 3 سال پرانے اندھے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق اوکاڑہ میں 3 سال قبل نہر سے ایک بوری ملی تھی جس میں لاش کو بے دردی سے ٹکڑے ٹکڑے کرکے ڈالا گیا تھا۔

پولیس نے تفتیش شروع کی جس پر کامیابی 3 سال بعد ملی۔

تہرے قتل کے ملزمان کو عمر قید کی سزا

بتایا گیا کہ مقتول رزاق کے قاتل اسکی بیوی اور آشنا نکلے بیوی نے جلاد کا کردارادا کرتے ہوئے شوہر کو قتل کرنے کے بعد تیز دھار آلے سے گلا کاٹا اور لاش کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر پھر بوری میں بند کرکے نہر میں بہا دی۔