اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارت نے آج اپنے ہی آئین کی خلاف ورزی کی، مشعال ملک

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو آئینی قرار دینے پر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے بھی رد عمل دیاہے۔

ویڈیو پیغام میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ بھارت میں جنگل کا قانون ہے۔

آج ایک بار ہندوستان نے کشمیری قوم سے نفرت کا اظہار کیا، بھارت کا وزیراعظم ہو، دہشتگرد فوج ہو یا عدلیہ ہو کسی نے بھی کشمیریوں کو انصاف نہیں دیا۔

گمشدہ شناختی کارڈ بنوانے کی صورت کیلئے اب کسی دستاویزات کی ضرورت نہیں

بھارت نے آج اپنے ہی آئین کی خلاف ورزی کی، بھارت سے کشمیر تک کشمیریوں اور سکھوں کا قتل عام جاری ہے، دنیا آخر کب جاگے گی؟ کشمیری اور کتنی قربانیاں دیں کہ اقوام عالم جاگے گی؟