اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

گمشدہ شناختی کارڈ بنوانے کی صورت کیلئے اب کسی دستاویزات کی ضرورت نہیں

نادرا نے کہا ہے کہ گمشدہ شناختی کارڈ بنوانے کیلئے اب کسی دستاویزات کی ضرورت نہیں۔

شہری اپنے تحفظ کیلئے پولیس رپورٹ ضرور بنوائیں، شہریوں کی سہولت یقینی بنانے کیلئے پاک آئی ڈی موبائل ایپ دستیاب ہے۔

آئی جی پنجاب عثمان انور کے مطابق لرنر و ریگوکر کائسنس، انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس اور رینیول آف لائسنس کا حصول انتہائی آسان بناتے ہوئے نئے آن لائن سسٹم ڈاٹ نیٹ متعارف کروارہے ہیں۔

گھر بیٹھے لرننگ لائسنس بنوانے کی سہولت متعارف

نئے سسٹم کے ذریعے اب شہری گھر بیٹھے آں لائن لرنگ ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے ، اوور لوڈ کی وجہ سے لائسنس اجراء سسٹم میں تعطل و خرابی کرنے کے خدشات کوبھی دور کر دیا گیا ہے ۔