اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اسلحہ لائسنس کیلئے ٹریننگ لازمی قرار

اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کو اسلحہ کی تربیت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

خبروں کے مطابق اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کو اسلام آباد پولیس تربیت دے گی۔

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ صرف تربیت حاصل کرنے والوں کو اسلحہ لائسنس جاری کیا جائے گا۔

گھر بیٹھے لرننگ لائسنس بنوانے کی سہولت متعارف

تفصیلات کے مطابق لائسنس کے لیےوفاقی پولیس کی جانب سے تین دن کی ٹریننگ دی جائے گی۔

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر کا کہنا ہے کہ وفاقی پولیس کی شوٹنگ رینج میں امیدواروں کو اسلحہ چلانے کی تربیت دی جائے گی۔