اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,544FansLike
9,992FollowersFollow
566,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

گھر بیٹھے لرننگ لائسنس بنوانے کی سہولت متعارف

پنجاب کےشہریوں کے لیے گھر بیٹھے لرننگ لائسنس بنوانے کی سہولت متعارف کروا دی گئی۔

خبروں کے مطابق اب شہری دفاتر نہیں بلکہ گھر بیٹھے اپنا لرنرلائسنس بنوا سکیں گے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گزشتہ رات منصوبےکا افتتاح کیا جس کے مطابق شہری گھر بیٹھے https://dlims.punjab.gov.pk/register پر لائسنس بنا سکیں گے۔

بلاول بھٹو کیلئے دلہن کا انتخاب کرلیا گیا، منگنی 15 یا 16دسمبر کو ہوگی

پولیس ایپ کے ذریعے بھی اب لرنر لائسنس بنوا سکیں گے۔ پنجاب بھر کے 737 پولیس اسٹیشنز، فرنٹ ڈیسک اور پیٹرولنگ پوسٹوں پر بھی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خدمت مراکز پر بے جاء رش کے پیش نظر آن لائن سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔