اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال

مظفر آباد، آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئی۔

چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ آل جموں کشمیر عوام ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات مان لیے گئے۔

چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی منظوری سے متعلق معاہدہ طے پاگیا ہے۔

واضح رہے کہ عوام کیجانب سے آزاد کشمیر حکومت کیخلاف مطالبات منظور نہ کرنے پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز آزاد کشمیر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

latest urdu news