اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دن کا اضافہ

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج درخواستوں میں وصولی کی مدت میں 10 روز کا اضافہ کیا جا رہا ہے، نئی مدت کا اعلان آج کر دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے تحت مزید 10 روز بھی حج درخواستیں وصول کی جا سکیں گی۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سرکاری حج اسکیم میں 1 لاکھ روپے کی کمی کے باجود بھی درخواستوں میں کمی ایک حیران کن بات ہے۔

عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی کل تک مؤخر

ان کا کہنا تھا کہ ملک کی معاشی صورتحال کے پیش نظر حج درخواستیں کم وصول ہوئیں۔