اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں بری کر دیا گیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس سے بری کر دیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ کیس میں سزا کیخلاف نوازشریف کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

خبروں کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئےانہیں بری کردیا۔

جب تک بھٹو کو انصاف نہیں ملتا کسی کو انصاف نہیں مل سکتا: بلاول بھٹو