اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے فی تولہ کمی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں 24 قیراط کا سونا 1800 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1543 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا 10 گرام سونا 1 لاکھ 83 ہزار 128 روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

تفصیلات کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرز کم ہو کر 1985 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔