اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اللہ نے میرے بھائی اور قائد کو بری کر دیا: شہباز شریف

سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ نے میرے بھائی اور قائد کو بری کر دیا۔

نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں بریت کے فیصلے پر رائے کا اظہار کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شرمناک کیسز اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ انصاف ملنے میں 7 سال لگ گئے اور قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا گیا۔

نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں بری کر دیا گیا

شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں انشااللہ ایک بار پھر ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا۔