اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار خرید لی

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار کو ایک سو8 ارب روپے میں خرید لیا۔

خبروں کے مطابق ناورے کی کمپنی ٹیلی نار نے پاکستان سے جانے کا فیصلہ کرلیاجس کے بعد پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار کے تمام تر شیئر خرید لیے۔

ٹیلی نار کی جانب سے کمپنی فروخت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹیلی نار کے ملک بھر میں 45 ملین سے زائد صارفین ہیں۔

ملازمت کے نام پر انسانی اسمگلنگ کرنیوالے ملزم کوئٹہ سے گرفتار

اعلامیے میں کہا ہے کہ ٹیلی نارگروپ نے ٹیلی نار پاکستان پی ٹی سی ایل کو 5 ارب 30 کروڑ ناوریجین کرون میں بیچا ہے۔

ٹیلی نار پاکستان کی فروخت میں 3 ارب 50 کروڑ ناویجین کرونی انٹرا کمپنی قرض بھی شامل ہے اس رقم ایک ارب 80 کروڑ نارویجین کرون سود اور واجبات شامل ہیں۔

پی ٹی سی ایل کمپنی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار موبائل کمپنی ایک سو8 ارب روپے میں خریدی ہے، ٹیلی نور پاکستان کے تقریبا45 ملین کسٹمرز اور ایک سو12ارب روپے کا سالانہ ریونیو ہے۔

عمران خان اوربشریٰ بی بی کے درمیان ناجائز تعلقات تھے، خاور مانیکا کا عدالت میں بیان

ٹیلی نار کی خریداری کے بعد پی ٹی سی ایل ملک کا سب سے بڑا سیلولر نیٹ ورک بن چکا ہے۔