اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,285FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

استحکام پاکستان نےتحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی

تفصیلات کے مطابق ہمایوں اختر خان نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے

خبروں کے مطابق ہمایوں اختر خان آج شام آئی پی پی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

سماء نیوز کی جانب سے خبر میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ذرائع کے مطابق ہمایوں اختر کے معاملات استحکام پاکستان پارٹی سے طے پا گئے ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا