اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

رخصتی کے دوران دولہا انتقال کر گیا

سیالکوٹمیں شادی کی تقریب کے دوران دولہا اچانک انتقال کر گیا

دولہے کو اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ صوفے پربیٹھے بیٹھے ہی گر پڑا۔

گزشتہ شب ڈسکہ کے گاؤں ستراہ میں نکاح کے بعد اسٹیج پر رسم جاری تھی کہ اسی دوران دولہا اچانک انتقال کر گیا اور آگے کی طرف جھک گیا۔

دولہا نعیم کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نےموت کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی وجہ دل کا دورہ بتایا۔

ہال میں آئے مہمان اس افسوسناک موت پر بہت رنجیدہ ہوئے اس طرح دلہن لینے آنے والی بارات دولہا کی میت لے کر واپس چلی گئی۔