اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سائرہ بانوکاقومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

جی ڈی اے کی ترجمان سائرہ بانو نے جنرل نشست پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے

خبروں کے مطابق جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگاڑا نے سائرہ بانو کو جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کی ہدایت کی ہے۔

حلیم عادل شیخ مزید 3 مقدمات میں گرفتار

خبروں کے مطابق سائرہ بانو این اے 210 پر ٹنڈو آدم پر جی ڈی اے کی امیدوار ہوں گی۔

سائرہ بانو پیپلز پارٹی کے روشن جونیجو کا مقابلہ کریں گی، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد انتخابی مہم کا آغاز کریں گی ۔