اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نیب نے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے تمام امیدواروں کو کلیئر قرار دیا

اسلام آباد، نیب نے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے تمام امیدواروں کو کلیئر قرار دیا ہے۔

الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی نیب اسکروٹنی میں نواز شریف، مریم نواز سمیت (ن) لیگ کے تمام امیدوار کلیئر قرار دے دیئے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے ترجمان کا بتانا ہے کہ آن لائن سہولت مرکز 24/7 کام کر رہا ہے، امیدواران کے کوائف ضروری کارروائی کیلئے متعلقہ اداروں کو بھجوائے جارہے ہیں، الیکشن کمیشن سے موصول دیگر امیدواروں کی فہرست کا جائزہ لیا جاتا ہے۔

پی ٹی آئی کا بلا واپس لینے کیخلاف پشاور ہائیکورٹ جانے کااعلان

پلی بار گین کرنیوالے اور سزا یافتہ امیدوار الیکشن کے اہل نہیں ہوتے جبکہ پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کی اسکروٹنی بھی جاری ہے۔