اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لاہور کے بعد مانسہرہ سے بھی نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور

مانسہرہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔

ریٹرنگ آفیسر این اے 15 ہاجرہ سمیع کے سامنے دونوں اطراف سے وکلاء نے دلائل دیے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے نواز شریف کے خلاف دائر اعتراض مسترد ہوگئے۔

درخواست گزار کے مطابق آئین پاکستان کی روح سے کوئی عدالتی فورم سپریم کورٹ کے فیصلے سے منحرف نہیں ہو سکتا ہے۔

پی ٹی آئی سمیت کسی سیاسی جماعت کو انتخابات سے محروم نہ کریں، الیکشن کمیشن کا حکم

اعتراضات پی ٹی آئی کے لیڈر شاہد رفیق اور شہری زکریا طارق نے ریٹرننگ آفیسر این اے 15 کے پاس داخل کروائے تھے۔