اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی سمیت کسی سیاسی جماعت کو انتخابات سے محروم نہ کریں، الیکشن کمیشن کا حکم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت کسی سیاسی جماعت کے امیدوار کو الیکشن لڑنے کے حق سے محروم نہ کیا جائے الیکشن کمیشن نے حکم نامہ جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو لیول پلینگ فیلڈ مہیا کی جائے تاکہ وہ آزادی سے انتخابات میں حصہ لے سکیں۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کو خط لکھا۔

شاہ محمود قریشی کی 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

خط میں لکھا گیا کہ سیاسی جماعت کی شکایات قانون کے مطابق دور کی جائیں اور یقینی بنایا جائے کہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ریٹرننگ آفیسرز کے سامنے آزادانہ پیش ہوں۔

گزشتہ دنوں شعیب شاہین نے پی ٹی آئی کی شکایات کے بارے میں ای سی پی کو آگاہ کیا تھا۔