اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

قاسم سوری کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

کوئٹہ، ہنہ اوڑک میں پی ٹی آئی رہنما ء اور سابق ڈپٹی کمشنر اسپیکر قاسم سوری کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء قاسم سوری گھر پر موجود نہیں تھے۔

واضح رہے کہ کوئٹہ کی مقامی عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

نعیم حیدر پنجوتھا نے مریم نوا ز پر افتخار گوندل کو اغوا کرانے کا الزام لگا دیا