اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

طویل القامت پاکستانی کی طبیعت اچانک خراب، نجی ہسپتال منتقل

کراچی، دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل پاکستانی شہری نصیر سومرو کی طبیعت خراب ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کا سب سے طویل القامت شخص نصیر سومرو بیماری کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں داخل ہیں۔

مداحوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ حکومت ور لڈ ریکارڈ ہولڈر نصیر سومرو کے علاج میں مدد کرے، کراچی نے ذاتی حیثیت میں نصیر سومرو کو ماہانہ 50 ہزار روپے دینے کا اعلان بھی کیا تھا۔

راجا ریاض کے اثاثہ جات میں کروڑوں روپیوں کا اضافہ