اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,439FansLike
9,988FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی

اسلام آباد، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر دی۔

نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کرلی اور بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 72 پیسے اضافے کی منظوری دیدی۔

نیپرا کیجانب سے یہ منظوری گزشتہ مالی سال کی دوسری اور تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے جسکے تحت جنوری تا مارچ 2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں ایک روپے 25 پیسے فی یونٹ جب کہ اکتوبر تا دسمبر 2022 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 47 پیسے فی یونٹ کا اضافہ منظور کیا گیا ہے۔

طویل القامت پاکستانی کی طبیعت اچانک خراب، نجی ہسپتال منتقل