اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پیپلزپارٹی نے کراچی سے ایم کیو ایم کی 2 بڑی وکٹیں گرا دیں

کراچی، پاکستان پیپلزپارٹی ایم کیو ایم پاکستان کی 2 بڑی وکٹیں گرا دی ہیں، رضا ہارون اور انیس ایڈووکیٹ پی پی میں شامل ہو گئے ہیں۔

ایم کیو ایم رہنما رضا ہارون اور انیس ایڈووکیٹ نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کی اور سندھ میں پیپلزپارٹی کی قیادت کیساتھ ملکر چلنے پر اتفاق کیا۔

آصف زرداری نے دونوں رہنماؤں کو خوش آمدید کیا اور یقین ظاہر کیا کہ انکے سے کراچی میں پی پی مزید مضبوط ہو گی۔

عام انتخابات میں پاک فوج کی خدمات خاص کرنے کا فیصلہ