اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عام انتخابات میں پاک فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

لاہور، نگران پنجاب حکومت نے عام انتخابات میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج کی خدمات طلب کرلی ہیں۔

نجی چینل کے مطابق پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ صوبے میں پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے ڈھائی لاکھ فوجی جوانوں کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہورہے ہیں جبکہ گزشتہ روز کورکمانڈر کانفرنس میں بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے انعقاد کیلئے جو تعاون مانگے گا اسے فراہم کیا جائےگا۔

راجا ریاض کے اثاثہ جات میں کروڑوں روپیوں کا اضافہ