اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سعودی کمپنی کو سونے کے نئے ذخائر مل گئے

مکہ مکرمہ، سعودی عرب کی کان کن کمپنی معاون کو سونے کے نئے ذخائر مل گئے، یہ ذخائر مکہ مکرمہ کے علاقے میں دریافت ہوئے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق اس حوالے سے کمپنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس نے موجودہ منصوری مسارہ سونے کی کان کے جنوب میں سونے کے متعدد ذخائر دریافت کیے ہیں، لیے گئے نمونوں نے اعلیٰ درجے کے سونے کے ذخائر کی موجودگی کی نشاندہی کی ہے۔

اس دریافت پر اگلے سال کام شروع ہونے کا امکان ہے۔

طویل القامت پاکستانی کی طبیعت اچانک خراب، نجی ہسپتال منتقل